شجاع خانزادہ کی شہادت قوم اور اہل خانہ کیلئے بہت بڑا نقصان ہے،شاہد آفریدی

شجاع خانزادہ کی شہادت قوم اور اہل خانہ کیلئے بہت بڑا نقصان ہے،شاہد آفریدی
شجاع خانزادہ کی شہادت قوم اور اہل خانہ کیلئے بہت بڑا نقصان ہے،شاہد آفریدی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ کی خودکش حملے میں شہادت پر قومی کرکٹر شاہد آفریدی نے اظہار افسو س کرتے ہوئے کہا کہ شجاع خانزادہ کی شہادت قوم اور اہل خانہ کیلئے بہت بڑا نقصان ہے،انہوں نے کہا کہ وہ ایک بہادر اور نڈر انسان تھے اللہ تعالی انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور شہید کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : پشاور /اہم خبریں