کپتان کا ایک اور یارکر؟ سیاسی شخصیت اپنی پرانی پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل

کپتان کا ایک اور یارکر؟ سیاسی شخصیت اپنی پرانی پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں ...
کپتان کا ایک اور یارکر؟ سیاسی شخصیت اپنی پرانی پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

منڈی بہاﺅالدین(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے ضلعی صدر ذوالفقار علی گوندل سے تحریک لبیک کے سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی عبد الرﺅف گوندل ایڈووکیٹ نے ملاقات کی اور تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی گلریز افضل چن ، سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل ، سابق صوبائی وزیر حاجی افضل چن، سابق ایم پی اے وسیم افصل چن بھی موجود تھے۔