ملازمت سے برطرفی پر یوٹیلٹی سٹورز کے ڈیلی ویجز ملازم نے خودکشی کرلی

ملازمت سے برطرفی پر یوٹیلٹی سٹورز کے ڈیلی ویجز ملازم نے خودکشی کرلی
ملازمت سے برطرفی پر یوٹیلٹی سٹورز کے ڈیلی ویجز ملازم نے خودکشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایبٹ آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملازمت سے برطرفی پر یوٹیلٹی سٹورز کے ڈیلی ویجز ملازم نے خودکشی کرلی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیو زکے مطابق آل پاکستان ورکرز الائنس یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے سیکرٹری جنرل عارف شاہ نے کہا ہے کہ 15سے 20سال سروس کے بعد ملازمین کی برطرفی آئین کی خلاف ورزی ہے،معاشی دہشتگردی کے خلاف ہم عدالتوں سے بھی رجوع کریں،عارف شاہ کاکہناتھا کہ ظالمانہ برطرفی سے دلبرداشتہ ایبٹ آباد کے ایک ڈیلی ویجز ملازم نے خودکشی کرلی۔