پنجاب فوڈاتھارٹی کاراولپنڈی اورٹیکسلاانڈسٹریل سٹیٹ میں چھاپہ،2فیکٹریاں سیل

پنجاب فوڈاتھارٹی کاراولپنڈی اورٹیکسلاانڈسٹریل سٹیٹ میں چھاپہ،2فیکٹریاں ...
پنجاب فوڈاتھارٹی کاراولپنڈی اورٹیکسلاانڈسٹریل سٹیٹ میں چھاپہ،2فیکٹریاں سیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب فوڈاتھارٹی کی جانب سے راولپنڈی اورٹیکسلاانڈسٹریل سٹیٹ میں چھاپہ مارا گیاجس کے بعد ڈیری اورچیزبنانے والی فیکٹری کو سیلکردیا گیا ہے۔

مسلمانوں میں انتہا پسندی کی سوچ فروغ پا رہی ہے،کتاب سے لا تعلقی پستی کا سبب بنی:جاوید احمد غامدی

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹرفریحہ انور کا کہنا تھا کہ دونوں یونٹس کومضرصحت اجزااورناقص صفائی کی بنیاد پرسیل کردیاگیاہے۔فیکڑیوں کے یونٹ میں ناقص دودھ کااستعمال کیا گیا تھاجبکہ غلط لیبلنگ بھی کی جا رہی تھی۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ فیکٹری مالکان کے خلاف قانونی کاروائی بھی کی جائے گی۔

مزید :

لاہور -