صادق آباد،سکھ برادی سے تعلق رکھنے والے طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم

صادق آباد،سکھ برادی سے تعلق رکھنے والے طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صاد ق آباد(نامہ نگار) ننکانہ صاحب سے تعلق رکھنے والی سکھ برادری کے طلباء و طالبات جنہوں نے میٹرک کے امتحان میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کی تھیں جنہیں لیپ ٹاپ دینے کیلئے وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے اعلان کیا تھا ‘گزشتہ روز وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر صوبائی وزیر خلیل طاہر سندھو اور ایم پی اے کانجی رام نے45طلباء وطالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے ۔ اس موقع پر خلیل (بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

طاہر سندھو اور کانجی رام نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعلی پنجاب کے پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب کے نعرہ کو عملی جامع پہنایاجارہا ہے حکومت پنجاب صوبہ بھر میں تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔
کانجی رام