سرکاری دفاتر میں نماز کی ادائیگی کیلئے وقفہ لازمی قرار دے دیا گیا
خانیوال (نمائندہ پاکستان)سرکاری دفاتر میں اہلکاروں کو نماز ادا کرنے کے لئے وقفہ لازمی قرار دے دیا گیا نوٹیفکیشن جاری تفصیل کے مطابق حکومت نے صوبائی اور وفاقی محکموں میں سرکاری اہلکاروں کو نماز کی ا دائیگی کے لئے30منٹ کا وقفہ(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )
لازمی قرار دے دیا ہے اور ضلعی حکومتوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ سرکاری دفاتر میں ملازمین کے لئے نماز کی ادائیگی میں بھی کو مشکلات درپیش نہ آئیں۔