میری منزل ماڈلنگ کا آسمان ہے،لائبہ خان

میری منزل ماڈلنگ کا آسمان ہے،لائبہ خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل لائبہ خان نے بتایاکہ ان کا شوبز میں آنے کا مقصد صرف اور صرف شہرت کماناہے جس میں وہ اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گی۔ایک سوال کے جواب میں لائبہ خان نے کہاکہ شوبزمیں آنے والی ہر نئی لڑکی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور بہت ساری مخالفت بھی سہنی پڑتی ہے۔انہوں نے کہاکہ میں گھبرانے والی نہیں ہوں اگر آغازمیں مجھے خاطر خواہ کامیابی نہ بھی ہوئی تو میں ہمت نہیں ہاروں گی بلکہ اپنی صلاحیتوں کو مزید نکھاروں گی۔

مزید :

کلچر -