حسد کی آگ نے عمران خان کو ذہنی مریض بنا دیا ہے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں عمران خان کے دھواں دار خطاب اور پاناما لیکس کے حوالے سے ایک بار پھر وزیر اعظم پر کرپشن کے الزامات عائد کرنے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حسد کی آگ نے عمران خان کو ذہنی مریض بنا دیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بہتر ہو گا کہ خان صاحب صرف جلسوں میں بڑھکیں نہ ماریں بلکہ لگائے گئے الزامات کے ثبوت بھی پیش کریں۔
حسد کی آگ