ترنگزئی میں شادی کی تقریب ماتم کدہ بن گیا ، تین سالہ بچہ گرم پانی میں گر کر جاں بحق
چارسدہ (بیورو رپورٹ) ترنگزئی میں شادی کی تقریب ماتم کدہ بن گیا ۔ تین سالہ بچہ گرم پانی میں گر کر جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے مٗضافاتی علاقہ ترنگزئی میں والدہ کے ساتھ شادی کی تقریب میں شریک تین سالہ بچہ لقمان گرم پانی میں گر کر جاں بحق ہو گیا جس کی وجہ سے شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا ۔