پاناما کیس عوامی عدالت میں پٹ گیا،سپریم کورٹ سے بھی جلد فارغ ہوجائے گا:احسن اقبال

پاناما کیس عوامی عدالت میں پٹ گیا،سپریم کورٹ سے بھی جلد فارغ ہوجائے گا:احسن ...
 پاناما کیس عوامی عدالت میں پٹ گیا،سپریم کورٹ سے بھی جلد فارغ ہوجائے گا:احسن اقبال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے ترقیات و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاناما کیس عوامی عدالت میں پٹ گیا،سپریم کورٹ سے بھی جلد فارغ ہوجائیگا۔
جیو نیوز کے مطابق سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے ترقیات و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ دیامیربھاشا ڈیم کی تعمیرخوراک کے تحفظ کیلیے ناگزیر ہے،پاکستان میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت صرف30 دن کیلیے ہے، لندن فلیٹس کو2008 اور2013 نتخابات میں اسکینڈل بنانےکی کوشش کی گئی۔

سی پیک پر اعتراضات نہیں،تیزرفتاری سے کام ہوا تو 8 سال میں منصوبہ مکمل ہوجائے گا،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
انہوں نے کہا ہے کہ تیاری نہ کی تو عمران خان ایک بارپھردھاندلی کا رونا رو رہے ہوں گے،عمران خان جلسے جلوسوں پروقت ضائع کرنے کے بجائے اگلے الیکشن کی تیاری کریں، پاناما کیس عوامی عدالت میں پٹ گیا،سپریم کورٹ سے بھی جلد فارغ ہوجائیگا۔

مزید :

قومی -