پہلے حساب دو۔۔پھرووٹ لو،خواتین نے پی ٹی آئی امیدوار قلندر لودھی کو روک لیا

پہلے حساب دو۔۔پھرووٹ لو،خواتین نے پی ٹی آئی امیدوار قلندر لودھی کو روک لیا
پہلے حساب دو۔۔پھرووٹ لو،خواتین نے پی ٹی آئی امیدوار قلندر لودھی کو روک لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایبٹ آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایبٹ آباد میں انتخابی مہم کے دوران خواتین نے پی ٹی آئی امیدوار قلندر لودھی کو روک لیااور گزشتہ 5 سال کا حساب مانگ لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار قلندر لودھی کی انتخابی مہم جاری ہے ،پی ٹی آئی رہنما جب علاقے میں پہنچے تو خواتین نے انہیں روک لیااور گزشتہ پانچ سال کا حساب مانگ لیا۔
خواتین ووٹرز کا کہناتھا کہ 5 سال منہ نہیں دکھایا،اب کیوں آئے؟،اس پر پی ٹی آئی رہنما وہاں سے چلے گئے۔