لیپ ٹاپ سکیم ختم ، خیبرپختونخواہ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا ”چاند“نظرآگیا

لیپ ٹاپ سکیم ختم ، خیبرپختونخواہ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا ...
لیپ ٹاپ سکیم ختم ، خیبرپختونخواہ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا ”چاند“نظرآگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصداضافے اور لیپ ٹاپ سکیم ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاہے جبکہ تباہ حال سڑکوں کی مرمت کیلئے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ ہواہے ۔ وزیراطلات شوکت یوسفزئی نے تنخواہوں میں اضافے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ ٹیکسوں کی شرح میں ردوبدل پر مشاورت جاری ہے ، آمدنی کے حساب سے ایک فیصد ٹیکس بھی زیرغور ہے ۔اُنہوں نے بتایاکہ پشاور کیلئے دو بڑے پیکج لائے جارہے ہیں جبکہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر بھی ٹیکس نافذ کریں گے ۔

مزید :

بجٹ ۲۰۱۳ -