پنجاب کے بجٹ میں مزدور کی اجرت دس ہزار روپے مقرر

لاہو(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے بجٹ کو حتمی شکل دے دی گئی جس کے تحت پنجاب کے بجٹ کا حجم 882ارب روپے ہوگا۔دنیا نیوز کے مطابق این ایف سی ایوارڈ کے تحت پنجاب کو721 ارب روپے ملیں گے اور پنجاب میں مزدورں کی کم ازکم اجرت 10,000کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔