بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،9دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،9دہشت گرد ہلاک
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،9دہشت گرد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مستونگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )مستونگ کے علاقے قابو کوہ مہران میں سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 9 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں سیکیورٹی فورسز کے 4 جوان بھی زخمی ہوئے۔ایدھی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن میں ہلاک ہونے والے 9 دہشت گردوں کی لاشیں سول ہسپتال منتقل کی جا رہی ہیں۔