بیٹیاں آٹے میں آنسو بھی گوندھتی ہیں۔۔۔

تحریر : عمر سلطان حسین
والدین بیٹی کو بیٹا کہہ کر پُکار لیتے ہیں
مگر بیٹے کو بیٹی کہہ کر نہیں پُکارا جاتا
کیونکہ بیٹیاں خاص ہوتی ہیں
وہ وقت آنے پر بیٹا بھی بن کر دکھاتی ہیں اور بیٹیوں کا کردار بھی بخوبی نبھاتی ہیں
کبھی والدین کی عزت کی خاطر آٹے میں آنسو گوندھتی ہیں
تو کبھی گھر کی بقاء کے لئے مرد کے شانہ بشانہ چلتی ہیں
بے شک یہ اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت ہیں انکی نا قدری مت کیجئے۔۔
اللّٰہ تعالیٰ سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے
آمین