100 اور1500 بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

     100 اور1500 بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مکوآنہ(این این آئی)100اور 1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آ ج17فروری کو ہو گی۔100روپے والے اسٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام7لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں 2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1000روپے کے 1199انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گیاسی طرح 1500روپے والے بانڈ زکا پہلا انعام30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے تین جبکہ 18500روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

مزید :

کامرس -