ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 14 ہزار 800 روپے ہو گئی۔10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے سے 2 لاکھ 69 ہزار 890 روپے ہو گئی۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالرز کے اضافے سے 2997 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

مزید :

بزنس -