اب آئین کی شق 62اور63میں ترمیم کا وقت نہیں:شیری رحمان

اب آئین کی شق 62اور63میں ترمیم کا وقت نہیں:شیری رحمان
اب آئین کی شق 62اور63میں ترمیم کا وقت نہیں:شیری رحمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانسہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اب 62اور63 میں ترمیم کا وقت نہیں،پیپلز پارٹی کسی کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں کر رہی ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق مانسہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹر شیری رحمان نے کہا کہ پیپلزپارٹی ہمیشہ کی طرح اس باربھی جمہوریت کے ساتھ ہے۔
شیری رحمان کا مزید کہنا ہے کہ جمہوریت نہیں نوازشریف کی ذات کوبچانےکی بات ہو رہی ہے،وہ سیاسی شہید بننے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں،ہم اس وقت نواز شریف کے ساتھ نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

یونس خان کراچی کی بچہ جیل میں پہنچ گئے

مزید :

مانسہرہ -