بونیر ،تحصیل چغرزئی میں پک اپ کھائی میں جاگری،7 افرادجاں بحق،6 زخمی 

بونیر ،تحصیل چغرزئی میں پک اپ کھائی میں جاگری،7 افرادجاں بحق،6 زخمی 
بونیر ،تحصیل چغرزئی میں پک اپ کھائی میں جاگری،7 افرادجاں بحق،6 زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بونیر (ڈیلی پاکستان آن لائن)بونیر کی تحصیل چغرزئی میں پک اپ کھائی میں جاگری،حادثے میں 7 افرادجاں بحق اور6 زخمی ہو گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق گاڑی تورانی ضلع شانگلہ سے سواڑی جارہی تھی کہ تیزرفتاری کے باعث کھائی میں جاگری،حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پرپہنچ گئیں ،جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔