خواجہ فہیم سجادنے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے ایڈیشنل سیکرٹری کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا

خواجہ فہیم سجادنے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے ایڈیشنل سیکرٹری کی حیثیت ...

  

پشاور( سٹاف رپورٹر)محکمہ اسٹیبلشمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کے اعلامیہ کی پیروی کرتے ہوئے خواجہ فہیم سجاد ( پی ایم ایس۔بی ایس۔19) نے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے ایڈیشنل سیکرٹری کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا ہے۔