’’خزانہ۔غزل فیسٹیول‘‘ کے تمام شعراء کو خراج تحسین ہے، پنکھج اداس

’’خزانہ۔غزل فیسٹیول‘‘ کے تمام شعراء کو خراج تحسین ہے، پنکھج اداس
 ’’خزانہ۔غزل فیسٹیول‘‘ کے تمام شعراء کو خراج تحسین ہے، پنکھج اداس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ کے غزل گائک پنکھج اداس نے کہا ہے کہ ’’خزانہ۔غزل فیسٹیول‘‘ تمام شعراء کوخراج تحسین ہے۔ پنکھج اداس نے کہا ہے کہ ’’خزانہ۔غزل فیسٹیول‘‘ کو 16 سال مکمل ہو گئے ہیں اور یہ فیسٹیول پرانے اور نئے شاعروں اور شاعری کو خراج تحسین ہے، غزل جیسی خوبصورت شاعری اردو ادب میں ایک بڑا اضافہ ہے اور اس کا شعراء کو دینا چاہئے۔

مزید :

کلچر -