سنگیتا کا اپنی فلم ’’ تم ہی تو ہو ‘‘ کو عید الاضحی پر ریلیز کرنے کا فیصلہ

سنگیتا کا اپنی فلم ’’ تم ہی تو ہو ‘‘ کو عید الاضحی پر ریلیز کرنے کا فیصلہ
 سنگیتا کا اپنی فلم ’’ تم ہی تو ہو ‘‘ کو عید الاضحی پر ریلیز کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( این این آئی) اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا نے اپنی فلم ’’ تم ہی تو ہو ‘‘ کو عید الاضحی پر ریلیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق سنگیتا نے دو سال قبل بطور ہدایتکارہ ’’ تم ہی تو ہو ‘‘ کے نام سے فلم کا آغاز کیا تھا جس کی پوسٹ پروڈکشن بھارت سے ہوئی تھی اور یہ فلم ریلیز کے لئے مکمل ہو چکی ہے ۔ فلم میں دانش تیمور ، عینی اور متیرا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔
ہدایتکاررہ سنگیتا نے اپنی فلم کو عید الاضحی پر ریلیز کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے ۔

مزید :

کلچر -