علامہ اقبال میڈ یکل کا لج ، دو ڈاکٹر چھریو ں کے وار سے زخمی

علامہ اقبال میڈ یکل کا لج ، دو ڈاکٹر چھریو ں کے وار سے زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)گا رڈن ٹاؤن کے علاقہ میں علامہ اقبال میڈ یکل کا لج میں 7مسلح افرا د نے دو ڈاکٹروں کو چھریو ں کے وار کر کے زخمی کردیا ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر 7افرا د کو حرا ست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ زخمیو ں میں ڈاکٹر فہد اور فیصل ہیں جنہیں طبی امدا د کے لئے ہسپتا ل منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -