مبینہ نجکاری کے حوالے سے ترکی کے وفد کا نشتر ہسپتال کا دورہ‘ مختلف شعبوں کا جائزہ لیا
ملتان(وقائع نگار)ترکش وفد نے گذشتہ روز نشتر ہسپتال کی مبینہ نجکاری کے (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )
حوالے سے ہسپتال کادورہ کیااور مختلف شعبہ جات کاتفصیلی جائزہ بھی لیا۔ نشتر ہسپتال انتظامیہ نے ترکش وفد جو 12رکنی تھا۔ تو ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کے حوالے سے بریفننگ دی۔ ترکش کے دوگروپس بنائے ہوئے تھے۔ واضع رہے آج وفد چلڈرن کمپلیکس سول ہسپتال شہبازشریف فاطمہ جناح ہسپتال گائنی ہسپتال کی انسپکشن کرے گا۔ انکی آمد سے ہسپتالوں کے ملازمین میں بے چینی پھیل رہی ہے۔