پی ایم اے‘ نئی فیڈر بسوں کے افتتاح کیلئے تیاریاں تیز ‘ بھرتی ٹاسک سونپ دیا گیا

پی ایم اے‘ نئی فیڈر بسوں کے افتتاح کیلئے تیاریاں تیز ‘ بھرتی ٹاسک سونپ دیا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی) ملک میں جاری سیاسی صورتحال کے پیش نظر پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے فیڈر بسوں کے افتتاح کیلئے (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )
تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ پی ایم اے فیڈر بسوں کیلئے سٹاپ کا تعین بھی کر لیا گیاہے جبکہ فیڈر بس آپریشنل کرنے کیلئے متعلقہ کمپنی کو ڈرائیوروں کی بھرتی ٹاسک سونپ دیا ہے ‘ بتایا جاتا ہے فیڈر بسوں میں '40 مسافروں کے سفر کرنے کی گنجائش رکھی گئی ہے۔