نشتر ہسپتال کے ایم ایس کو ڈی ڈی او پاور دیتے ہوئے کوڈ الاٹ

نشتر ہسپتال کے ایم ایس کو ڈی ڈی او پاور دیتے ہوئے کوڈ الاٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان( وقائع نگار) سیکرٹری سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر میڈیکل ایجوکیشن پنجاب (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
نے نشتر ہسپتال کے ایم ایس کو ڈی ڈی او پاور دیتے ہوئے کوڈ الاٹ کردیا ہے اور انہیں اپنا اکاؤنٹ کھلوانے کی ہدایت کی ہے ۔ ڈی ڈی او کوڈ ملنے سے انہیں مزید مالی اختیارات تفویض کیے گئے ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے مذکورہ ہسپتال کے ایم ایس کے صاحبزادے کی مہربانیوں کیوجہ سے مذکورہ تمام تر معاملات احسن طریقے سے سر انجام پائے گئے ہیں ۔