” ہم مزید بچے پیدا کرنا چاہتے ہیں“ برطانوی شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے اپنی خواہش کا اعلان کردیا

” ہم مزید بچے پیدا کرنا چاہتے ہیں“ برطانوی شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے اپنی ...
” ہم مزید بچے پیدا کرنا چاہتے ہیں“ برطانوی شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے اپنی خواہش کا اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برلن (راشد بلال سے)” ہم مزید بچے پیدا کرنا چاہتے ہیں“ جرمنی کے دورے پر آئے ہوئے برطانوی شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے اپنے دونوں بچوں کے ہمراہ میڈیا کو یہ خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بچوں سے بہت پیار ہے ۔کیٹ مڈلٹن نے اس موقع پرشہزادہ کی طرف دیکھتے ہوئے کہاکہ صرف یہ نہیں،میں بھی یہی چاہتی ہوں کہ مزید بچے پیدا کروں،عنقریب سب کو یہ خوشی کی خبر بھی ملے گی۔