لاہور سمیت بیشتر علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

لاہور سمیت بیشتر علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار ہو گیا
لاہور سمیت بیشتر علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور،کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور سمیت مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار ہو گیا منچلے بارش سے موسم سے لطف اندوز ہوتے رہے، تفصیلات کے مطابق لاہور بھکر اور کراچی میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور شہری خوشگوار سے لطف اندوز ہوتے رہے۔کراچی میں اورنگی ٹاﺅن لیاقت آباد اور ضلعی وسطی علاقوں میں بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا، فیڈرل بی ایریا سہراب گوٹھ انچولی بفر زون بھی بارش ریکارڈ کی گئی۔

مزید :

لاہور -