ملتان، جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا آپریشن

  ملتان، جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا آپریشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)جوائنٹ ٹاسک ٹم کا شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن 67گھروں کی تلاشی 112افراد کا (بقیہ نمبر39صفحہ7پر)

کریمنل ریکارڈ چیک 7افغان باشندوں کی جانچ پڑتال کرتے ہوئے ہاسٹل اور گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی۔جے ٹی ٹی ملتان نے تھانہ الپہ،لوہاری گیٹ اور بی زیڈ کے مختلف علاقوں سرکولرروڑ،حسین آگائی بازار، بستی راں، بستی اسلام آباد چاہ ڈھورے والہ،چاہ شامد والا اور احباب کالونی میں سرچ آپریشن کیا گیا سرچ آپریشن کے دوران ٹیم نے 67گھروں کی تلاشی لی گئی 112افراد کا کریمنل ریکارڈ چیک کیا اور 7افغان باشندوں کی جانچ پڑتال کرتے ہوئے ہاسٹل و گاڑیوں کی مکمل چیکنگ کی گئی