چوک اعظم، ڈکیتی سمیت مختلف جرائم میں ملوث منشیات فروش گرفتار
چو ک اعظم (نا مہ نگار) قتل،راہزنی،چوری، ڈکیتی و دیگر جرائم میں ملوث منشیات فروش اشرف گرفتار۔ملزم سے 2100گرام ہیروئن برآمد،ایس ایچ او عرفان افتخار کی(بقیہ نمبر23صفحہ7پر )
زیر نگرانی تھانہ چوک اعظم کے اے ایس آئی کوڑو خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے بد نام زمانہ منشیات فروش اشرف کو گرفتار کرلیا،منشیا فروش ملزم قتل،راہزنی، چوری،ڈکیتی و دیگر جرائم میں بھی ملوث ہے،ملزم سے 2100گرام ہیروئن برآمد کرکے انسداد منشیات ایکٹ کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔