ایم پی اے جام مہتاب پر حملہ، ملزموں کے خلاف آپریشن

  ایم پی اے جام مہتاب پر حملہ، ملزموں کے خلاف آپریشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈہرکی(نامہ نگار) جام مہتاب حسین خان ڈہر نے کھینجو میں قاتلانہ حملہ ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھ پر حملہ شہریار خان شر نے کروایا ہے پولیس کو سب پتا ہے انہوں نے کہا کہ صبح کے وقت جب میں اپنی زمین کی جانب گیا تو راستے میں مجھے شہریار شر نے دیکھا جس کے بعد مجھے اطلاعات ملی کہ شہریار شر مجھ پر حملہ کروانے کے لیے پلاننگ تیار کر رہا ہے(بقیہ نمبر1صفحہ7پر )

 جس کے بعد مجھ پر حملہ ہوا میری گاڑی کو چاروں طرف سے سینکڑوں حملہ آوروں نے حملہ کیا جس میں میرے گارڈ شدید زخمی ہوگئے انہوں نے کہا کہ پولیس کو سب معلوم ہے اس موقع پر جام مہتاب حسین خان ڈہر نے کہا کہ یہ آج ہونے والے مجھ پر قاتلانہ حملہ کی تمام دہشت گردی شہریار شر نے کروائی ہے ڈہرکی سندھ رکن اسمبلی جام مھتاب خان ڈہر کہ اوپر حملے میں ملوث ملزمان کہ خلاف پولیس کا آپریشن شروع آپریشن ڈہرکی کے قریب کھینجو کے علاقے میں شر برداری کہ الیاس شر اور نظیر شر کہ گھروں پر کیا جا رہا ہے آپریشن ایس ایس پی گھوٹکی کہ احکامات پر ڈی ایس پی اوباڑو کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری اور اے پی سی چین، بکتر بند گاڑی کے ساتھ کیا جا رہا ہے پولیس نے ملزمان کے گھروں کو مسمار کرکے نذر آتش کردیا ہے ملزمان اپنے ٹھکانے چھوڑ کر فرار ہوگئے ہیں، ملزمان کے خلاف علاقے میں سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ملزمان کو گرفتار کرکے معاملے کی تفتیش کی جائے