مکان کی تعمیر، ”فراڈ“ کنٹریکٹر کو72لاکھ روپے جرمانہ

          مکان کی تعمیر، ”فراڈ“ کنٹریکٹر کو72لاکھ روپے جرمانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(خصو صی ر پورٹر) کنزیومر کورٹ ملتان نے مکان کی تعمیر میں غیر معیاری میٹریل کا استمعال کر نے پر کنٹریکٹر کو مجموعی طور پر 72 لاکھ جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے فا ضل عدالت میں، پٹیشنر خاتون آصفہ سلیم کے مطا بق کنٹریکٹر نے فرنشڈ گھر تیار کرنے کا (بقیہ نمبر2صفحہ7پر )

معاہدہ کیا تھا جو پورا نہ ہوا، بلڈنگ کی تعمیر کے لیے کروڑوں روپے خرچ کیے لیکن صرف چھ ماہ میں گھر کھنڈر بن گیا، محض چھ ماہ میں سیوریج لائنز پھٹ گئی، دیواروں اور چھتوں میں دراڑیں آگئیکنٹریکٹر نے پانچ سال کی ورک گارنٹی دی تھی لیکن اب بھاری نقصان ہوگیا خاتون کا موقف صارف عدالت نے المجید اینڈ کمپنی کنٹریکٹر کو 72 لاکھ روپے ہرجانہ کردیا