نگہبان رمضان پیکیج، چیک پر اعتراض غریب شہری دربدر، ریلیف کی ڈیمانڈ

       نگہبان رمضان پیکیج، چیک پر اعتراض غریب شہری دربدر، ریلیف کی ڈیمانڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 میلسی(نامہ نگار)نگہبان رمضان پیکیج کا چیک اعتراض لگا کر واپس ۔تفصیل کے مطابق قصبہ خان پور کےمستحق را ﺅجمشید علی نے میڈیا کو بتایا کہ اس نے دس ہزار کا چیک(بقیہ نمبر5صفحہ7پر )

 بینک آف پنجاب کو دکھایا تو انہوں نے مبینہ طور پر کہا کہ چیک ٹھیک نہیں جس کے بعد وہ ہری چند میں راﺅعتیق ریٹیلر کے پاس گیا تو بھی چیک کی رقم نہ آنے کا کہا گیا اس نے کہا کہ وہ در بدر ہے مبینہ طور پر اور مستحقین کے ساتھ بھی اسی قسم کے مسائل ہیں اس نے چیک میڈیا کو دکھایا اور مطالبہ کیا کہ اس پر لکھا اعتراض دور کر کے اس کو رقم دلوائی جائے۔ اس موقع پر سماجی رہنما را اشفاق احمد اور دیگر موجود تھے ۔