پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس طارق پرویز انتقال کرگئے

  پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس طارق پرویز انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (آئی این پی) پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس طارق پرویز انتقال کرگئے۔ مرحوم نے سپریم کورٹ کے جج اور 2013 میں نگراں وزیراعلیٰ کے پی کی حیثیت سے فرائض انجام دیئے۔ طارق پرویز ایڈووکیٹ جنرل کے پی اور ہائیکورٹ بار کے صدر بھی رہے۔
طارق پرویز

مزید :

صفحہ اول -