سکھر، پولیس آپریشن، نان کسٹم پیڈ سگریٹ برآمد، ملزم موقع سے فرار
ڈہرکی(نامہ نگار)سکھر پولیس نے غیر معیاری و غیر رجسٹرڈ سگریٹ کی بڑی کھیپ برآمد کرلی پولیس نے غیر معیاری غیر معیاری و غیر رجسٹرڈ سگریٹ سے بھرے کارٹون برآمد جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب غیر معیاری و غیر رجسٹرڈ (115) کارٹن سگریٹ کو برآمد کیا گیا، مقدمہ درج(بقیہ نمبر46صفحہ6پر)
جبکہ فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس کی ناکہ بندی جاری ہے۔