شاہدرہ  میں ڈور پھرنے سے بچی زخمی ،وزیراعلیٰ پنجاب  کا نوٹس ،سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب

 شاہدرہ  میں ڈور پھرنے سے بچی زخمی ،وزیراعلیٰ پنجاب  کا نوٹس ،سی سی پی او ...
 شاہدرہ  میں ڈور پھرنے سے بچی زخمی ،وزیراعلیٰ پنجاب  کا نوٹس ،سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے شاہدرہ  میں ڈور پھرنے سے بچی کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیا ہے۔

وزیراعلی مریم نواز  نے گلے میں ڈور پھرنے کے واقعہ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز  نے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔وزیراعلیٰ نے زخمی بچی کو علاج کی بہترین سہولت فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔