منڈی بہا ؤ الدین میں فائرنگ ، پی ٹی آئی کا مقامی رہنما زخمی ، ڈرائیور جاں بحق

منڈی بہا ؤ الدین میں فائرنگ ، پی ٹی آئی کا مقامی رہنما زخمی ، ڈرائیور جاں ...
منڈی بہا ؤ الدین میں فائرنگ ، پی ٹی آئی کا مقامی رہنما زخمی ، ڈرائیور جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

منڈی بہاء الدین (ڈیلی پاکستان آن لائن) رکن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  مقامی رہنما فلک شیر کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی جس کے باعث وہ خود زخمی اور ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ میں ملوث 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ واقعہ کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے۔