کرپشن کیس ،ملائشیا کے سابق نائب وزیراعظم احمد زاہد حامدی گرفتار کر لیے گئے

کرپشن کیس ،ملائشیا کے سابق نائب وزیراعظم احمد زاہد حامدی گرفتار کر لیے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوالالمپور(صباح نیوز) ملائشیا کے احتساب کمیشن نے سابق نائب وزیراعظم احمد زاہد حامدی کو کرپشن کیس میں گرفتار کرلیا. احتساب ادارے کی تحقیق کے مطابق احمد زاہد حامدی پرایک فلاحی ادارے کے فنڈز میں خرد برد کرنے کے الزامات ہیں۔احمد زاہد ملائشیا کی اپوزیشن جماعت مالے نیشنل آرگنائزیشن کے سربراہ تھے جو مئی 2018 کے انتخابات سے پہلے 60 سال سے ملائیشیا کی حکمراں جماعت تھی۔

مزید :

علاقائی -