پاکستان فلم انڈسٹری کو مضبوط دیکھنا چاہتی ہوں ،زارا شیخ

پاکستان فلم انڈسٹری کو مضبوط دیکھنا چاہتی ہوں ،زارا شیخ
پاکستان فلم انڈسٹری کو مضبوط دیکھنا چاہتی ہوں ،زارا شیخ

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل زارا شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کو بالی ووڈ جیسا مضبوط دیکھنا چاہتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ اگر معیاری فلموں میں لوگوں کو سامنے لایا جائے تو فلم انڈسٹری کو بہت جلد بحال کیا جا سکتا ہے۔زارا شیخ نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری میں میں نے جتنا کام کیا ہے اس میں ہمیشہ کچھ منفرد کیا ہے یہی وجہ ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری ہمارے دور میں آج جیسی نہیں تھی۔

اور میں آج بھی یہی چاہتی ہوں کہ انڈسٹری کی رونقیں ماضی کی طرح بحال ہو جائیں ۔

مزید : کلچر