پیرس (اے پی پی) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی موسیلی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے راؤنڈ میں موسیلی اوپن ٹینس ،اعصام الحق مینز ڈبلز میں آج ایکشن میں نظر آئینگے

(آج) بدھ کو ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ اعصام الحق اور ان کے نیوزی لینڈ کے جوڑی دار آرٹم سیتک کو پہلے راؤنڈ میں اولیور مراچ اور جرگن ملزر پر مشتمل آسٹرین جوڑی کا چیلنج درپیش ہو گا۔