قومی اسمبلی کے پہلے سیشن کے لئے پینل آف چیئرمین کے ناموں کا اعلان
اسلام آبا (این این آئی)قومی اسمبلی کے پہلے سیشن کے لئے پینل آف چیئرمین کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر سپیکر نے اعلان کیا کہ سید فخر امام‘ منزہ حسن‘ چوہدری محمود بشیر ورک‘ سید نوید قمر‘ مولانا اسد محمود اور آغا حسن بلوچ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی عدم موجودگی میں اجلاس کی صدارت کریں گے۔
پینل آف چیئرمین