پاک قرطبہ ٹریول کی ایڈوائزری کونسل کا اجلاس، عمرہ زائرین کی سہولیات کو بہتر بنانے کی منصوبہ بندی کی گئی

پاک قرطبہ ٹریول کی ایڈوائزری کونسل کا اجلاس، عمرہ زائرین کی سہولیات کو بہتر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پاک قرطبہ ٹریول کی ایڈوائزری کونسل کا اجلاس صدارت چےئرمین گروپ پروفیسر زاہد فاروق کھوکھر نے کی ،اجلاس میں نئے عمرہ سیزن میں عمرہ زائرین کی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کی منصوبہ بندی کی گئی ،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا پاک قرطبہ ٹریول لاہور میں جلد بہت بڑا پروگرام کرائے گا اور اپنے ممبران کے لیے خصوصی سستے پیکجز متعارف کرائے گا۔

مزید :

صفحہ آخر -