یوم عاشورپر ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

یوم عاشورپر ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کامرس رپورٹر)محکمہ موسمیات نے یوم عاشورپر ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ بارش برسانے والی ہواؤں کا سلسلہ ملک بھر سے نکل گیا جس کے باعث گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا جبکہ آج بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا۔ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت میں سبی 42 ، دادو ، دالبندین میں41ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔
موسم

مزید :

صفحہ آخر -