پنجاب حکومت نے تمام منصوبوں میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی

پنجاب حکومت نے تمام منصوبوں میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے تمام منصوبوں میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں ایشین ڈویلپمنٹ اور ورلڈ بینک کے تعاون سے جاری منصوبوں میں بھرتیاں نہیں کی جائیں گی،اورنج ٹرین جیسے منصوبوں میں نئی بھرتیوں پر پابندی ہو گی ۔اس ضمن میں محکمہ ترقیاتی و منصوبہ بندی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ترجمان پی اینڈ ڈی کے مطابق محکموں کو کسی بھی منصوبے میں نئی بھرتیوں سے روک دیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -