مسز نسرین ارتضیٰ کی جانب سے مجلس عزاء برائے خواتین
لاہور(پ ر) مسز نسرین ارتضیٰ کی جانب سے سالانہ مجلس عزاء برائے خواتین اتوار 19محرم بمطابق 30ستمبر کو 11بجے دن مکان نمبر5عباس سٹریٹ نمبر1عمر روڈ جوائے شاہ ساندہ کلاں میں ہو گی ذاکرہ محترمہ عروبہ خطاب کریں گی اور اختتام مجلس پر علم حضرت عباس علمدار برآمد ہو گا ۔