ڈیم فنڈ میں دل کھول کر عطیات دینے پر ا ہل کراچی کا مشکورہوں،عمران خان کا ٹوئٹ

ڈیم فنڈ میں دل کھول کر عطیات دینے پر ا ہل کراچی کا مشکورہوں،عمران خان کا ٹوئٹ

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ڈیم فنڈ میں دل کھول کر عطیات دینے پر میں اہل کراچی کا مشکورہوں‘ ڈیم کے لئے منعقدہ فنڈ ریزر میں 76کروڑ روپے کے عطیات جمع ہوئے۔ منگل کو عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ڈیم فنڈ میں دل کھول کر عطیات دینے پر میں اہل کراچی کا مشکورہوں۔ ڈیم کے لئے منعقدہ فنڈ ریزر میں 76کروڑ روپے کے عطیات جمع ہوئے۔

ٹوئٹ

مزید : کراچی صفحہ اول