شارٹ سرکٹ سے گھر میں آتشزدگی گھریلو سامان جل کر راکھ

شارٹ سرکٹ سے گھر میں آتشزدگی گھریلو سامان جل کر راکھ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)اقبال ٹاؤن کے علاقے میں شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں گھریلو سامان جل کر راکھ ہو گیا تاہم اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا بتایا گیا ہے کہ اقبال ٹاون کے علاقے نرگس بلاک میں گھر میں شارٹ سرکٹ کے چاعث آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث لاکھون روپے مالیت کا گھریلوسامان جل کر راکھ ہوگیا۔اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ۔

مزید :

علاقائی -