زیرالتواء لاکھوں مقدمات نمٹانے کیلئے درخواست پر دلائل طلب

زیرالتواء لاکھوں مقدمات نمٹانے کیلئے درخواست پر دلائل طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد جمیل خان نے عدالتوں میں زیر التوا لاکھوں مقدمات کوجلد نمٹانے کے لئے دائردرخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے درخواست گزار سے دلائل مانگ لئے ہیں۔اس درخواست کے قابل سماعت ہونے پر عدالت عالیہ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کردیا تھا ،جسٹس شاہد جمیل خان مقامی وکیل محمد یونس کی اس درخواست کی بطور اعتراض کیس سماعت کررہے ہیں۔

مزید :

علاقائی -