راولپنڈی میں ڈینگی کے35کنفرم مریض ہیں،صائمہ یونس
راولپنڈی (سٹی رپورٹر )ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر(ہیڈ کوا ٹر)صا ئمہ یو نس کو ڈسٹر کٹ ایمر جنسی رسپا نس کمیٹی برا ئے ڈ ینگی کے ہفتہ وا را نہ جا ئزہ اجلاس میں محکمہ صحت کی جا نب سے ڈ ینگی سے متا ثر ہ مر یضوں کی تا زہ تر ین صورتحال سے آ گاہ کر تے ہو ئے بتایا گیا کہ اس و قت را ولپنڈی میں مشتبہ 1423مر یضو ں میں سے 35ڈ ینگی کے کنفر م مر یض ہیں اور ان میں بھی کو ئی سیر یس مر یض نہیں۔ ہفتہ وار سر گر میوں کی تفصیلات سے آگاہ کر تے ہو ئے بتایا گیاکہگو جر خان اور ٹیکسلا میں مریض ر پو رٹ ہو نے کی وجہ سے وہاں خصوصی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔گو جر خان میں ٹیموں کی تعداد کو 177سے بڑ ھا کر386کیا گیا ۔ اسی طرح ٹیکسلا میں ٹیموں کی تعداد85سے104کر دی گئی ہے ۔۵۱ تا ۷۱ ستمبر کے دوران گوجر خان میں ٹیموں نے7744گھروں کی چیکنگ کی جن میں سے 20 گھر پازیٹو نکلے ۔آ ؤ ٹ ڈور و یکٹر سرو یلئنس کی ر پو رٹ کے مطابق گو جر خان میں12ٹیموں نے1010سپا ٹس چیک کئے جن میں سے07 پا زیٹو نکلا اور وہاں مطلو بہ کاروا ئی عمل میں لا ئی گئی۔ اسی طرح ٹیکسلا میں3855گھروں کی چیکنگ کی جن میں سے 89 گھر پازیٹو نکلے ۔آ ؤ ٹ ڈور و یکٹر سرو یلئنس کی ر پو رٹ کے مطابق ٹیکسلا میں11ٹیموں نے651سپا ٹس چیک کئے جن میں سے05 پا زیٹو نکلا اور وہاں مطلو بہ کاروا ئی عمل میں لا ئی گئیڈپٹی کمشنرآفس را ولپنڈی میں ڈسٹر کٹ ایمر جنسی رسپا نس کمیٹی برا ئے ڈ ینگی کے ہفتہ وارانہ جا ئزہ اجلاس میں چیف ایگز یکٹو آفیسر ہیلتھ ڈا کٹر خا لد،ڈ سٹر کٹ آ فیسر ہیلتھ ڈاکٹر عظمی حیات،سول ڈ یفنس آفیسر سنجیدہ خانم ،ڈ پٹی ڈا ئر یکٹر سوشل و یلفےئر نبیلہ ملک ،ڈپٹی ڈی ایچ اوڈا کٹر مبشر، فوکل پر سن ڈ ینگی پرو گرام ڈا کٹر سجاد و د یگرمتعلقہ سر کا ری محکموں کے سر بر اہا ن کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی۔ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر(ہیڈ کوا ٹر)صا ئمہ یو نس نے مو جو دہ اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور مز ید ہدا یا تجا ری کر تے ہوئے کہا کہ مو سم میں خنکی لروا بر یڈ نگ کے لئے ساز گا ر ما حو ل فرا ہم کر تی ہے اس لئے فیلیڈ سر گر میوں کو بڑ ھا تے ہو ئے لاروا تلفی کے عمل میں تیز ی لا ئی جائے۔ نیز لوگوں میں آگاہی کو عام کیا جا ئے کہ بارش کے پا نی کو چھت یا گملوں میں کھڑا نہ رہنے دیا جا ئے ۔انہوں نے مز ید کہا کہ صفا ئی نصف ایمان ہو نے کے ساتھ ساتھ صحت مند ما حول کی ضا من بھی ہے اس لئے انسداد ڈ ینگی ٹیموں کے ساتھ تعاون کر تے ہو ئے اپنے ارد گرد کے ما حو ل کو صاف ستھرا ر کھا جائے تا کہ ڈ ینگی بر یڈ نگ کے سپاٹس کے خد شے کو کم سے کم کیا جا سکے ۔