سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل

سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نما ئندہ پاکستان ،نامہ نگار) محکمہ تعلیم کی جانب سے سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کرتے ہوئے لڑکیوں اور لڑکوں کے (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

سرکاری سکولوں کے اوقات کار مختلف ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لڑکیوں کے سکول سات بج کر پینتالیس منٹ پر کھیلیں گے اور ایک بج کر پینتالیس منٹ پر بند ہوں گے جبکہ لڑکوں کے سکول کے اوقات کار صبح آٹھ بجے سے دوپہر دو بجے تک ہوں گے۔
تبدیل